خفیف پیداوار
معنی
١ - [ جنگلات ] جنگل کی پیداورار جس میں لکڑی اور ایندھن کے علاوہ سب قسم کے حیوانی، نباتی اور معدنی پیداوار شامل ہے۔ "نباتی الاصل خفیف پیداوار متفرق۔" ( ١٩٠٧ء مصرف جنگلات، ٢٤١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خفیف' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'پیداوار' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٠٧ء میں "مصرف جنگلات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں